الفاظ معنی

GLOSSARY GLOSARIO 词汇

accuracy/ درستگی

سچائی ۔ ست ۔ کھرا پن ۔ راستی ۔ درستی ۔ صحت ۔ صداقت

 

accurate/درست

صحیح یا مناسب

 

alliteration/سر حرفی

شعر ميں ايک جيسے حَرُوف يا ايک جيسی آوازوں کو بار بار لانا

 

allusion/حوالہ

اشارہ یا کنایہ

 

apathetic audience/غیرجانبدار سامعین

بےپروا سامعین

 

appropriateness/ مناسبت

درستی یا موزونیت

 

argument/ بحث

مناظرھ یا دلیل یا مول تول کرنا

 

attention-economy/توجہ معیشت

ہمارے موجودہ سماج کے پاس معلومات کی تو کوئ کمی نہیں ہے مگر صارفین کو بہت محدود توجہ دی جاتی ہے

 

audience/ سامعین

ناظرین یا حاضرین یا مشاورت

 

audience analysis/ سامعین تجزیہ

سامعین کی تحلیل کرنا

 

audience-centered/ سامعین کے خیالات کا مرکز

یہ دھیان میں رکھنا کہ آپ کے سامعین کون ھیں

 

beliefs/عقائد

ایمان یا یقین یا راۓ یا خیال

 

bias/ ترف داری

تعصب پیدا کرنا یا یک طرفہ رجحان

 

body/ جسم

بدن یا وجود

 

boolean operators/بولین آپریٹرز

لفظوں کے سیٹ، بالکل ریاضی علامات کی طرح۔ یہ مدد کرتے ہیں کمپیوٹر ڈیٹا بیس پر موضوعات ڈھونڈنے میں

 

brainstorming/ ذہن لگانا

نئی چیزوں کے بارے میں سوچنا اور مصیبتیں حل کرنا

 

burden of proof/ ثبوت کا بوجھ

ایک ایسی ذمہ داری جس کی وجہ سے انسان کو اپنا دعوی ثابت کرنا پڑتا ہے

 

chronological/ تاریخی

تاریخ وارانہ یا سن وارانہ

 

claim/ دعوی

مطالبہ یا استحقاق

 

claim of fact/ حقیقت کا دعوی

ایسا دعوی جو کسی ثبوت یا حقیقت پسندانہ ذریعہ کی بنیاد پر کیا جا ۓ