4

الفاظ معنی

inner speech/ اندرونی تقریر

جب کوئ بہت دھیان سے تقریر سنے، اس کے پیغام پہ توجہ دے، اور پیغام سمجھنے کی کوشش کرے

 

intentionally listening/ جان بوجھ کر سننا

تقریر کرنے والے کو سننا، سمجھنا، یاد رکھنا، اس کے لفظوں کا مطلب نکالنا، اور جواب دینا

 

interpreting/ تشریح کرنا

سننے کے طریقہ کار کا چوتھا مرحلہ جس میں پیغام اس طرح بتایا جاۓ کہ سب کو بات سمجھ آۓ

 

invention/ ایجاد

جب کوئ اپنا پیغام دینے کے لیے ایسے طریقے استعمال کرتا ہے جس سے سامعین پر اثر ہوتا ہے

 

knowledge/ علم

شعور یہ آگاہی

 

listening/ سننا

ایسے پیغام کو سنںا اور اس کا مطلب نکالنا جو لفظی ہو یہ لفظی نہ ہو

 

logos/ علامات

سامعین کو منطق کی مدد سے متاثر کرنا

 

magnitude of change/ تبدیلی کی شدت

دماغی اور کردار سازی سے متعلق اہم تبدیلی کا درجہ

 

manipulate/ گھڑنا

طاقت کا ناجائز فائدہ اُٹھانا یا اشاروں پر چلانا یا جوڑتوڑ

 

metaphor/ استعارہ

کنایہ

 

method/ طریقہ

چار گفتگو کے انداز کا حوالہ دینا: یاد کرکے بولنا، ہاتھ سے لِکھی دَستاویز، احتیاط سے تیار کی گئ تقریر جو بغیر دیکھے دی جائےٗ اور تیاری کے بغیر

 

monologic communication/ خود کلامی

یک طرفہ مواصلات جس میں ایک شخص بولتا ہے اور دوسرے سنتے ہیں

 

need/ ضرورت

لازمی یا کوئ ایسی زمہ داری جو ضروری ہو

 

negative audience/ منفی سامعین

سامعین جن کو آپ کے موضوع کے بارے میں پتہ ہو لیکن ان کی رائے الگ ہو

 

object/ چیز (معلوماتی موضوع)

اپنے سامعین کو کسی چیز یا شے کے بارے میں سمجھانا

 

oughtness/ مناسبت

درستی یا صداقت

 

pathos/ جوش

سامعین کے سامنے شدید اور گہرے جذبے کا اظہار کرکے متاثر کرنا

 

person/ شخص (معلوماتی موضوع)

سامعین کو کسی انسان کے بارے میں سمجھانا

 

personal inventory/ ذاتی فہرست

اپنی زندگی کے حصوں کا معائنہ کرنا تاکہ آپ کوئ ایسا موضوع ڈهونڈ سکیں جس کے بارے میں آپ کے سامعین کو زیادہ علم نہ ہو

 

perspective/ نقطہ نظر

کسی چیز کے بارے میں آپ کا خیال یا رویہ