6

الفاظ معنی

setting/ ماحول

کس جگہ یہ ماحول میں تقریر دی جارہی ہے

 

shared perspective/ایک جیسا نقطہ نظر

ایک جیسی رائے ہونا جو کسی بولی کی مدد سے بنائ جائے

 

significance/ اہمیت

سامعین کے لیے موضوع کتنا ضروری ہے

 

simile/ تشبیہہ

موازنہ کرکے سامعین کے دماغوں میں ایک مخصوص تصویر بنانا (بهوت کی طرح سفید)

 

spatial/ فضائی

تقریر کو اس طرح ترتیب دینا کہ موضوع کو جغرافیہ یا جگہ کے حساب سے لکھا جائے

 

symbol/ علامت

غیر لفظی اشیاء اور اعمال جو الفاظ اور اقدار کو ظاہر کریں

 

target audience/ افراد برائے ہدف

ایسے سامعین جو آپ کا پیغام سمجھ سکیں اور آپ کے منصوبے میں آپ کی مدد کریں

 

the five cannons/ پانچ کینن

فنِ خطابت کے پانچ درجے: ایجاد کرنا، ترتیب دینا، انداز، یاداشت اور تقریر دینے کا طریقہ

 

thesis/ دعویٰ یا مقاله

تقریر کے آغاز کا آخری حصہ- ایسا مختصر بیان جو سامعین کو تقریر کے مقاصد کے بارے میں سمجھاے

 

tie-into-audience/سامعین کو متاثر کرنا

تقریر کے آغاز میں ایسا بیان جو سامعین کو متاثر کرے اور ان کو تقریر سننے کی کوئ وجہ دے

 

timely/ بروقت

مناسب وقت پر- کیا آپ کی معلومات نئی ہے

 

topical/ صاف صاف یا قطعی طور پر

تقریر کو اس طریقے سے ترتیب دینا کہ ایک جیسی معلومات اچھی طرح ایک گروپ میں ہو

 

triangle of meaning/ معنی کا مثلث

ایک جیسے خیالات، حوالے اور تعلقات کے بارے میں بات کرنے کا طریقہ

 

trustworthiness/قابِلِ اِعتبار

اعتماد کے قابل - دونوں بولنے والا اور موضوع

 

understanding/ سمجھ

سننے کے طریقہ کار کا دوسرا درجہ - تفہیم

 

values/ اخلاقیات

ہم کس کو صحیح اور کس کو غلط کہتے ہیں

 

visual cognition/ سیکھنے کے لیے بصری ایڈز

ایسی ایڈ جو لوگوں کو دکھائ جائے تاکہ انہیں پیغام اچھے طریقے سے سمجھ آئے (جیسے کوئ فلم)

 

voice/ آواز

زبان استعمال کرنا یا صاف صاف اِظہار کرنا

 

warrant/ فرمان یا دَلائل پیش کَرنا

ایسا بیان جو ثبوت کو دعوے سے جوڑے

 

worldview/ کائنات کا تصور

لوگوں کا اس دنیا کے بارے میں اندازے لگانا