3
الفاظ معنی
ethics/ اخلاقیات
کسی قوم کا مخصوص مزاج - چال چلن
ethnocentric/ مفاخرانہ نسلی تقابل
نسل پرستانہ یا متعلق بہ نسل پسندی
ethos/ قومی اخلاق
سامعین کو اخلاقی طور پر متاثر کرنا
evaluating/ اندازہ لگانا
تقریر سننے کا پانچواں مرحلہ جس میں سامعین تشخیص کرتے ہیں
event (informative topic) / واقعہ (معلوماتی موضوع)
اپنے سامعین کو کسی واقعے کے بارے میں بتانا
evidence/ ثبوت
کسی طرح کی گواہی دینا یا کچھ ثابت کرنا
fairness/ انصاف
اپنی تقریر میں انصاف دیکھانا
fallacy/ غفلت
اپنی تقریر میں جھوٹی یا غلط وجوہات دینا
feedback cues/ رائے اشارہ
سامعین کے اشارے، چا ہے زبانی یا غیرلفظی، جیسے کہ آہ بھرنا، منظوری میں سر ہلانا اور مسکرانا
figuratively/ استعفی
ایسی بولی استعمال کرنا جس سے سامعین کے دماغوں میں ایک صاف تصویر بن جاۓ، اور ان کو تقریر دینے والے کا پیغام سمجھ آۓ
frame of reference/ اصول وقواعد
ضابطہ کار
freewriting/ بغیر زیادہ سوچے سمجھے لکھنا
بغیر زیادہ سوچے سمجھے اپنے خیالات اور احساسات کے بارے میں لکھنا
harm/ نقصان
کسی موجودہ مشکل کے منفی اثرات (سماجی، سیاسی، ماحولیاتی)
hearing/ سننے کی قوت
سننے کا عمل یا سماعت
identification/ شناخت
سامعین اور تقریر دینے والے کا ایک دوسرے کو سمجھنا۔ تقریر دینے والا سامعین کی زبان بول کر، مناسب لفظ، اشارہ، ترتیب، تصویر، رویہ، یہ خیال استعمال کر کے یہ حاصل کرسکتا ہے
imagery/ ذہنی تصورات
منظر کشی
inclusive language/ شامل زبان
ایسی زبان جس میں سب شامل ہوں، اور جس کی وجہ سے سب تقریر دینے والے اور موضوع کو پہچانے
information overload/بہت زیادہ معلومات دینا
سامعین کو بہت زیادہ معلومات یہ خبریں دینا
informative speaking/معلوماتی بولی
ایسی تقریر جس میں آپ سامعین کو کسی موضوع کے بارے میں سمجھاتے ہیں
inherency/ میراث
حلول۔ بیاپ۔ عارضیت۔ موجودگی