2

الفاظ معنی

claim of value/ قیمت کا دعوی

ایسا دعوی جو کسی اخلاقی فیصلے کی بنیاد پر کیا جاۓ


 

clarity/ وضاحت

ایسے الفاظ استعمال کرنا جن سے سامعین کے دماغ میں ایک صاف تصویر بنے

 

clustering/ جمع کرنا

ایک جیسے عنوانات کا جھنڈ

 

coercion/ دباؤ

سامعین کو اپنی بات ماننے پر مجبور کرنا

 

concept/ قیاس

آپ اپنے سامعین کے سامنے کس طرح کا موضوع یہ نظریہ بیان کرنا چاہتے ہیں

 

connotative meaning/اِشارتی مَفہوم

ایسے جذبات یہ خیالات جو ایک انسان کسی لفظ سے ملاۓ

 

contingent/ غیر متوقع

اچانک طور پر یا توقع کے خلاف

 

create meaning/ مطلب بنانا

مواصلاتی تعامل کا استعمال کرنا تاکہ آپ سامعین کو سمجھ سکیں اور سامعین آپ کو

 

credibility/ اعتبار

ایسی خوبی جس سے پتہ چلتا ہے کہ ایک انسان قابل اعتماد ہے

 

critical listener/ نازک سننے والا

ایسا شخص جو تقریر کو دھیان سے سنے، اس کے بارے میں سوچے اور فیصلے کرے

 

cultural context/ ثقافتی تناظر

دوسروں کے ثقافت کی خصوصیات پرغور کرنا

 

decode/ غیر مرموز کرنا

مشکل عبارت کو آسانی سے سمجھنا

 

demographic stereotyping/ آبادیات کی دقیانوسی

کسی ایک ڈیموگرافک گروپ کے بارے میں خود سے اندازے لگانا

 

denotative definition/لفظ بہ لفظ

کسی لفظ کا مطلب بالکل صاف ہونا یا وہ معنی جو ڈکشنری میں ہو

 

dialogical perspective/ ڈائیلاگ نقطہ نظر

ایک ایسا نقطہ نظر جو شرکت کرنے والوں کا مواصلاتی تعامل دیکھاتا ہے

 

divided audience/ تقسیم شدہ ناظرین

سامعین کے دو حصے جس میں ایک طرف آپ کے خلاف ہو اور دوسری طرف آپ کے ساتھ

 

dyadic setting/ ڈائیڈک ترتیب

گفتگو جو دو لوگوں کے درمیان ہو

 

egocentric/ خودغرضانہ

سامعین کی عادت جس کی وجہ سے وہ یہ جاننا پسند کرتے ہیں کہ آپ کی تقریر سننے سے ان کو کیا حاصل ہوگا

 

encode/ انکوڈ

کسی پیغام کو خفیہ الفاظ میں منتقل کرنا

 

essentialize/ نظریہ لزومت

کسی ایک ڈیموگرافک گروپ کو دوسرے گروپ سے زیادہ اہمیت دینا